100 یونٹ سبسڈی ریلیف پیکج کا اعلان خلاف ضابطہ قرار، وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے 7 جولائی کو جواب طلب الیکشن شیڈول اعلان ہونے کے بعدکوئی سرکاری عہدیدار، منتخب نمائندہ ان حلقوں میں کسی ترقیاتی سکیم کا اعلان نہیں کرسکتا، الیکشن کمیشن
100 یونٹ سبسڈی ریلیف پیکج کا اعلان خلاف ضابطہ قرار، وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سے 7 جولائی کو جواب طلب اسلام…