ضمنی انتخابات، الیکشن کمیشن نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کرادار کو سراہا پاک فوج، رینجز سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں نے انتخابات پرامن اور شفاف بنانے کیلئے بھر پور کردار ادا کیا،ترجمان الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن فرائض سرانجام دنے والے انتخابی عملے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ترجمان اسلام آباد (ویب نیوز) ضمنی…