سپریم کورٹ، ریویو آف ججمنٹ اینڈ آرڈرز ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ نظرثانی میں اپیل کا حق دینا درست نہیں لگ رہا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس
ہم آپس میں مشاورت کرکے جلد فیصلہ سنائیں گے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے، اگر کوئی فریق تحریری معروضات دینا…