بلوچستان میں سابق وزراء اور ریٹائرڈ افسران سرکاری گاڑیوں پر قابض ڈھائی ہزار کے قریب گاڑیاں اعلی افسران کے پاس ، محکمہ نظم و نسق کی انتظا میہ کا واپسی میں ناکامی کا اعتراف ، ہاتھ کھڑے کردئیے
بلوچستان اسمبلی میں 4ماہ قبل سیکڑوں ریٹائرڈ بیورو کریٹس اور سابق وزرا ء کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کا انکشاف…