غذائی تحفظ یقینی بنانے کیلئے پاکستان اور امریکہ کے درمیان زرعی شعبہ میں تعاون ناگزیرہے، مسعود خان پاکستان میں حالیہ سیلاب سے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب آیا اور 40 لاکھ ایکڑ زرعی اراضی کو نقصان پہنچا
یوکرائن بحران اور پاکستان میں تباہ کن سیلاب نے غذائی تحفظ کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے پاکستانی سفیر کی…