عمران خان سیکیورٹی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس کسی کو خطرات لاحق ہونے پر سیکیورٹی کے کیا ایس او پیزہیں؟،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے بہت سی سکیورٹیز واپس لی تھیں،چیف جسٹس عامرفاروق
اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کی سیکیورٹی فراہمی کی درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس ،…