آزاد کشمیرکا1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ ترقیاتی بجٹ میں صحت عامہ کے لیے 1 ارب80 کروڑ، تعلیم کے لئے 2 ارب 17 کروڑ اور مواصلات کے لیے 12ارب روپے مختص
بجٹ میں 1 کھرب 35 ارب 20 کروڑ روپے غیر ترقیاتی اخراجات،28 ارب 50کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے لیے مختص…