مفتی تقی عثمانی کا یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں مرد و زن کے رقص پر اظہار برہمی کیا اس طرح اللہ تعالی کی طرف سے برکتیں نازل ہوں گی؟ آج کے دن اناللہ واناالیہ راجعون پڑھنے کو دل نہیں چاہتا تھا لیکن پڑھنا پڑا
مفتی تقی عثمانی کا یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں مرد و زن کے رقص پراظہار برہمی یوم آزادی مبارک!لیکن…