لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوا تو بہت جلد شہر بھر میں احتجاج کریں گے، حافظ نعیم الرحمن کا انتباہ کے الیکٹرک کے مالک ابراج گروپ نے حکومتی جماعتوں کو اربوں روپے کے الیکشن فنڈز دیئے ہیں
جماعت اسلامی کے کارکنان اور ذمہ داران نے کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس تک علامتی طور پر احتجاجی واک بھی…