سنٹرل آن لائن پورٹل اوپن نہ ہوا … سینکڑوں نوجوان ڈاکٹرز کامستقبل تاریک نگران وزیراعلی اور وزیر صحت فوری نوٹس لیکرسنٹرل انڈکشن آن لائن ہاس جاب پورٹل اوپن کروائیں، ینگ ڈاکٹرز کا مطالبہ
محکمہ صحت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں میں ہاس جاب کیلئے سنٹرل آن لائن پورٹل اوپن نہ کرکے سینکڑوں نوجوان…