سیاسی اور آئینی مسائل پر پارلیمان میں بحث ہونی چاہیئے،وہاں توبالکل نہیں ہوتی ، چیف جسٹس مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز اور جمعیت علماء اسلام (ف) کی سنی اتحاد کونسل کی درخواستوں کی مخالفت کی گئی
سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے حوالہ سے دائر درخواستوں پر سماعت آج(منگل)تک…