نیب ترامیم کیس،عدالت قانون سازی میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی، چیف جسٹس عمر عطا بندیال عدالت بہت احتیاط سے کام لے گی، سیاسی معاملات میں مداخلت سے گریز کرے گی، آئین اور قانون کی حکمرانی قائم کرنی ہے
صرف بنیادی حقوق کے خلاف ترامیم ہونے کے نکتے کا جائزہ لیں گے، ترامیم احتساب کے عمل سے مذاق ہوئیں…