وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف حکم امتناع میں توسیع ہم تواس معاملہ پر متفقہ فیصلہ کر چکے تھے کہ آپ اعتماد کا ووٹ لے لیں تو بات ختم لیکن آپ یہ آفر قبول نہیں کررہے،جسٹس عابد عزیز شیخ
لاہور ہائی کورٹ ، وزیر اعلیٰ پنجاب کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے خلاف حکم امتناع میں آج (جمعرات)تک توسیع وزیر…