مالی گوشوارے … 271 اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی رکنیت معطل مالیاتی گوشوارے جمع نہ کرنے پر رکنیت معطل، چیئرمین سینیٹ نے معطل اراکین کو ایوان سے باہر چلے جانے کی ہدایت کر دی
مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 271 اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی رکنیت معطل کر…