شرم و حیا کی پیکر مسلمان خواتین نے ہمیشہ امت کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق ملک کے 90فیصد سے زیادہ عوام نظام مصطفیؐ کا نفاذ چاہتے ہیں۔ اسلامی پاکستان میں حیا باختہ مغربی کلچر کی کوئی گنجائش نہیں
لاہور (ویب نیوز ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ شرم و حیا کی پیکر مسلمان خواتین…