ملک بھر میں 17500 پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار،50032پولنگ اسٹیشنز حساس قرار ممکنہ بدامنی انتہائی حساس قراردیئے گئے 17500 سے زائدپولنگ اسٹیشنزمیں سے چھ ہزارپانچ سوننانوے پنجاب میں ہیں
8فروری کے انتخابات کے لیے ملک بھرکے92 ہزار5 سوپولنگ اسٹیشنز قائم ہوں گے 17ہزار5سوپولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار،32ہزارسو5پولنگ اسٹیشنز حساس…