شمالی وزیرستان ،سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، جھڑپ ،7 دہشتگرد ہلاک میران شاہ سے 3 دہشت گردوں کو بنوں منتقل کیا جارہا تھا،میر علی بائی پاس پر ملزمان کے ساتھیوں نے حملہ کردیا
دہشت گردوں کے کچھ ساتھی رات کی تاریکی میں فرار ،ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ہلاک دہشت…