خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت…ہلاکتیں 400 سے متجاوز، شدید بارشوں کی پیشگوئی خیبر پختونخوا میں اموات کی تعداد399 سے بڑھ گئی ہے، 143افراد زخمی ہیں، بونیر میں سب زیادہ 209 اموات ہوئی ہیں
خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری .ہیں، لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے ہیلی کاپٹرز…


