ایف بی آر نے اراکین پارلیمنٹ کی 2018 کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی،حکمران جماعت کے کئی وفاقی وزراء سمیت متعدارکان نادہندگان نکلے شاہد خاقان عباسی سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے رکن اسمبلی، 2018 میں ذاتی حیثیت میں 24 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا وزیراعظم عمران […]

جولائی، اگست میں بیرونی سرمایہ کاری میں 21 فیصد کمی اگست میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 10 کروڑ 29 لاکھ ڈالر رہا،سٹیٹ بینک اسلام آباد (ویب ڈیسک )رواں مالی سال کے ابتدائی دوماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد جبکہ ایشیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹ سے بھی اسی عرصے […]

کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کارجحان کے ایس ای100انڈیکس 170پوائنٹس کے اضافے سے بڑھ کر42504.76پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا کراچی(ویب ڈیسک )پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد تیزی غالب آگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس […]

حکومت گرانے کے آپشن کے ایجنڈے پراتفاق رائے نہ ہونے پر کل جماعتی کانفرنس کثیرالجماعتی کانفرنس میں تبدیل عیدالاضحی کے بعد سے زیرا لتواء کل جماعتی کانفرنس کو مرکزی قائدین کی طرف سے متعدد بار بیانات میں  فیصلہ کن قرا ردیا جاتا رہا تاہم اس  ا ے پی سی کا […]

سانحہ تیزگام’اسلام آباد ہائی کورٹ نے شفاف تحقیقات کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا سانحہ تیز گا م کی وزارت داخلہ، پولیس اور ریلوے انکوائری کر رہی ہے،عدالت وزیر ریلوے کا حادثہ پر جو کنڈکٹ رہا اس پر انہیں استعفیٰ دینا چاہئے ، وکیل درخواست گزار کنڈکٹ پر استعفیٰ […]

سینیٹ اجلاس،سینیٹر عتیق شیخ اور مشاہد اللہ کے درمیان تلخ کلامی یہ شخص ذاتیات پر آرہا ہے اس کا منہ بند کیا جائے،میاں عتیق شیخ  میں نے پچھلے اجلاس میں بھی تمہیں کچھ نہیں کہا تھا،مشاہد اللہ  تمہیں تمیز نہیں ،مشاہد اللہ کو باہر نکالیں ،عتیق شیخ کا سپیکرسے مطالابہ […]

سرینگر (ویب ڈیسک) بھارتی فوجیوں نے سرینگر میں ایک خاتون سمیت چار کشمیری شہیدکر دیے کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے نوجوانوں کے قتل کے خلاف آج ہڑتال کا اعلان  مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعرات کو سرینگر […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ایس ای بی اپنے پروگرامز میں خواتین کے تناسب کو بڑھائے، سید امین الحق وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی)کی مینجمنٹ کو ہدایت کی کہ پی ایس ای بی اپنے تمام […]

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ڈی جی پلاننگ ،ڈی جی ٹیکنیکل،سیکرٹری ریلوے بورڈ کودیگر شعبوں کے ڈی جیزلوک افٹر کررہے ہیں ڈی جی والٹن اکیڈمی ظفر زمان رانجھا کوایم ڈی پراکس  تعینات کردیاگیا وزارت ریلوے میں بڑے پیمانے پر تقرر وتبادلوں کاسلسلہ شروع  ہوگیا،ڈی جی پلاننگ ،ڈی جی ٹیکنیکل،سیکرٹری ریلوے بورڈ […]