شمالی وزیرستان کے علاقے دیردنی میں جام شہادت نوش کرنے والے شہدا کی نماز جنازہ اداکردی گئی ۔ آئی ایس پی آر شہدا کی نماز جنازہ پہلے بنوں اور بعد میں ان کے آبائی علاقوں میں اداکی گئی۔ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
راولپنڈی (ویب نیوز) 4 مئی 2023 کو سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دیردنی…