سپریم کورٹ بارانتخابات..شہزادشوکت صدر سپریم کورٹ بار منتخب حامد خان ایڈووکیٹ کے گروپ سے تعلق رکھنے والے امیدوار میاں عبدالقدوس 1142ووٹ حاصل کر سکے
عاصمہ جہانگیر گروپ کے امیدوار شہزادشوکت ایڈووکیٹ 1705ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے صدر سپریم کورٹ بار منتخب حامد خان…