نوشکی میں ایف سی قافلے پرحملہ خود کش ،3 نوجوان،2شہری شہید دہشت گردوں کے حملے میں سکیورٹی فورسز کے 3 جوان اور 2 شہری شہید ہوگئے جبکہ 3 جوان اور 2 معصوم شہری زخمی ہوئے،
نوشکی میں ایف سی قافلے پرحملہ خود کش ،3 نوجوان،2شہری شہید ہوئے: آئی ایس پی آر کوئٹہ 🙁 ویب نیوز)…

