اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیاں،صحافی سمیت 190فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی اسرائیلی فوج نے خان یونس اور رفح کے علاقوں میں 2 ہسپتالوں، لڑکیوں کے ایک سکول اور درجنوں گھروں کو نشانہ بنایا
اسرائیلی فوج کی غزہ اور مغربی کنارے میں وحشیانہ کارروائیاں،صحافی سمیت 190فلسطینی شہید، سینکڑوں زخمی اسرائیلی فوج نے خان یونس…