عارف علوی 9 ستمبر کو مدت مکمل کرنے کے بعد بھی نئے صدارتی انتخاب تک اپنے عہدے پر فائز رہیں گے عام انتخابات اکتوبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے قومی اسمبلی 13 اگست کی بجائے چار پانچ روز قبل تحلیل کئے جانے پر بھی مشاورت کا سلسلہ جاری ہے
عارف علوی 9 ستمبر کو مدت مکمل کرنے کے بعد بھی نئے صدارتی انتخاب تک اپنے عہدے پر فائز رہیں…