کوئی صدارتی نظام آرہا ہے نہ ایمرجنسی لگ رہی ہے، کوئی ڈیل اور ڈھیل دی جارہی ہے..شیخ رشید تبادلے ڈی جی ایف آئی اے نے کئے ہوں گے جنہیں صرف وزیراعظم روک سکتے ہیں انہیں کون سے وزرا روکنا چاہتے ہیں اس کا مجھے علم نہیں ،پریس کانفرنس
نوازشریف بدنصیب انسان ، دنیا میں کوئی ایسا لیڈر نہیں جو اپنے ملک سے بھاگے، شیخ رشید اپوزیشن اسلام آباد…