انتخابات کے خلاف قرارداد..پی پی ،پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کا اظہار لا علمی سینٹ میں انتخابات کے خلاف قرارداد کی منظوری کے وقت صرف 14، اراکین موجود تھے۔
سینٹ میں انتخابات کے خلاف قرارداد کی منظوری کے وقت صرف 14، اراکین موجود تھے۔ سینیٹر افنان اللہ کا شور…