صوبائی اسمبلی انتخابات کیلئے مشاورت ،الیکشن کمیشن کا گورنر پنجاب سے ملاقات کا فیصلہ الیکشن کمیشن کا وفد گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے منگل کو ملاقات کرے گا
اسلام آباد (ویب نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے مطابق گورنر پنجاب انجینئر میاں…