پی بی 36 قلات..دوبارہ ووٹنگ کروانے کا الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار سپریم کورٹ میں میر ضیااللہ لانگو کی اپیل مسترد...ہمارے لئے کوئی وجہ نہیں کہ الیکشن ٹربیونل کے فیصلے میں مداخلت کریں.. سپریم کورٹ
پی بی 36 قلات کے 7پولنگ اسٹیشنوں پر23ستمبر کودوبارہ ووٹنگ کروانے کا الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ برقرار، سپریم کورٹ میں…