عید قربان پر گوشت خوری میں اعتدال و احتیاط سے کام لیں: طبی ماہرین جنرل ہسپتال تیز مرچ مصالحوں سے اجتناب اور سبزیوں کا استعمال صحت کیلئے مفید ثابت ہوگا
طویل عرصہ تک گوشت فریز کرنے سے جراثیم پیدا ہو جاتے ہیں جو صحت کیلئے مفید نہیں قربانی کاگوشت حقداروں…