عالمی تبلیغی اجتماع دوسرا مرحلہ ختم، اختتامی دعا مولانا عبدالرحمان نے کرائی لاکھوں کے مجمع میں ہزاروں انسانوں کی زندگی ایمان والی بن جائے اسکے لئے محنت کرنا ہو گا.لاکھوں کے مجمع سے خطاب
دعوت وتبلیغ سے مسلمانوں کی زندگیوں میں تبدیلی آنی چاہیے دنیاوی معاملات کو اسلامی شریعت کے مطابق سرانجام دینا ہوگا…



