انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان کا میچ فیس کی رقم پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان امید ہے یہ عطیہ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو میں مدد کرے گا،بین اسٹوکس کا ٹویٹ
اسلام آباد (ویب نیوز) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹیسٹ میچ فیس پاکستان کے سیلاب متاثرین کے…