ڈاکٹرز ”جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویاساری انسانیت کی جان بچائی”کے جذبے کے تحت خدمت خلق کریں،ڈاکٹریاسمین راشد علامہ اقبال میڈیکل کالج کی فیکلٹی انتہائی شاندارہے،پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیزاور کالجزمیں ریسرچ پر خاص توجہ دی جارہی ہے
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکاعلامہ اقبال میڈیکل کالج کے18ویں کانووکیشن کے شرکاء سے خطاب لاہور (ویب نیوز) وزیر صحت پنجاب…