پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی منتخب ہوگئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، طارق فضل چوہدری اور شبلی فراز نے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لیے جنید اکبر کا نام تجویز کیا تھا ،سینیٹر افنان اللہ خان اور قاسم نون نے تائید کی
پی ٹی آئی ایم این اے جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پی اے سی منتخب ساتھی اراکین کے ساتھ بہتر انداز…

