افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ پاکستان تنہا ایسا نہیں کرسکتا، عمران خان بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کشمیر میں 5 اگست کا اقدام واپس لینے سے مشروط ہیں، وزیر اعظم کا فرانسیسی جریدے کو انٹرویو
پاکستان مزید پناہ گزینوں کا متحمل نہیں ہوسکتا،خطے کے ممالک افغانستان کے معاملے پر اپنا کردار ادا کریں مغربی طرز…