نان بینکنگ فنانس سیکٹر کے لئے سازگار ریگولیٹری فریم ورک کی فراہمی کا منصوبہ ۔مجوزہ ترامیم این بی ایف سی کے شعبے میں ہونے والی تبدیلیوں اور موجودہ فریم ورک کے جامع جائزہ اور تمام اہم اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ جامع مشاورت کے بعد تجویز کی گئیں ہیں۔
نان بینکنگ فنانس سیکٹر کے لئے سازگار ریگولیٹری فریم ورک کی فراہمی کا منصوبہ نان بینکنگ فنانس کمپنیزرولز 2003 میں…