کورونا وائرس، ملک بھر میں مزید12افرادجاںبحق، کل اموات 29077 تک پہنچ گئیں،6540نئے کیسز رپورٹ کورونا کیسز کے مثبت آنے کی شرح11.10فیصد تک پہنچ گئی ،این سی او سی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں مہلک عالمی وبا کوروناوئرس کے نئے رپورٹ ہونے والے کیسز اور فعال کیسز کی…