وفاقی و صوبائی حکومتوں اور آڈیٹر جنرل آف پاکستان سے 2005 کے زلزلہ متاثرین کی بحالی اور فنڈز کے آڈٹ کی رپورٹ طلب پانچ سالہ منصوبے سنے تھے، کیا زلزلہ متاثرین کی بحالی کا 50 سال کا منصوبہ ہے؟ آنیاں جانیاں ختم کریں اور سنجیدگی سے کام کریں لوگ متاثر ہورہے ہیں،دوران سماعت ریمارکس
سپریم کورٹ میں 2005 کے زلزلہ متاثرین کی بحالی اور فنڈز کے آڈٹ کی رپورٹ طلب پانچ سالہ منصوبے سنے…

