Tag: فوجی عدالت

سویلین کا فوجی عدالت میں ٹرائل متوازی عدالتی نظام کے مترادف ہے، سپریم کورٹ  بتائیں آرٹیکل 175 اور آرٹیکل 175/3 کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے،جسٹس یحییٰ آفریدی کا اٹارنی جنرل سے استفسار

سویلین کا فوجی عدالت میں ٹرائل متوازی عدالتی نظام کے مترادف ہے،سپریم کورٹ بتائیں آرٹیکل 175 اور آرٹیکل 175/3 کے…

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس: جسٹس فائز عیسی، جسٹس طارق مسعود کے اعتراضات، 9رکنی لارجربنچ ٹوٹ گیا جب تک پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر فیصلہ نہیں ہوتا تب تک کسی بینچ میں نہیں بیٹھ سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسی

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل ابھی بنا نہیں تھا کہ 13 اپریل کو سپریم کورٹ کے 9 رکنی بینچ…

پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق ہے، اقوام متحدہ پاکستانی حکومت کا شہریوں پر مقدمہ چلانے کے لیے فوجی عدالتوں کا استعمال کرنے کا ارادہ تشویش ناک ہے

پاکستان میں قانون کی حکمرانی کو شدید خطرہ لاحق ہے، اقوام متحدہ پاکستانی حکومت کا شہریوں پر مقدمہ چلانے کے…

کور کمانڈر ہاوس پر حملہ کرنیوالوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی شروع پرتشدد واقعات میں ملوث 16 شرپسندوں کو فوج کے حوالے کرنے کا حکم، ملزمان کے خلاف مزید کارروائی آرمی ایکٹ 1952 کے تحت ہوگی

لاہور (ویب نیوز) 9 مئی کو کور کمانڈر ہاوس پر حملہ کرنے والے شرپسندوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔