اگر ایک جرم فوجی کرے یا عام آدمی کرے تو ٹرائل الگ جگہ کیسے ہوسکتا ہے؟ جسٹس امین الدین خان توہین رسالت ۖقانون کا غلط استعمال شروع ہوگیا تھا، غلط استعمال روکنے کیلئے ایس پی لیول کے افسر کو تفتیش سونپی گئی،
اصل بات یہ ہے کہ اصل آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بعد سارے مسئلے پیداہوئے ہیں، جسٹس جمال مندوخیل توہین…

