خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پھر تبدیل اگر سماعت میں التوا دیدی تو پھر ناقابلِ ضمانت وارنٹ بحال ہو جائیں گے، جج کے عمران خان کے وکیل کی سماعت میں التوا کی استدعا پر ریمارکس
اسلام آباد (ویب نیوز) خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ایک بار پھر قابل…