Tag: قرض

بنگلہ دیش کی معیشت سنگین مسائل کا شکار، آئی ایم ایف مدد کے لئے تیار وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکومت نے مبینہ طور پر ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایک ایک بلین ڈالر کا قرض لینے کی درخواست جمع کرا دی

واشنگٹن ڈھاکہ (ویب نیوز) آئی ایم ایف بنگلہ دیش کی مدد کو تیار،پاکستان اور سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش…

Qamar Bajwa

آرمی چیف کی امریکا سے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کیلئے آئی ایم ایف پر دبائو ڈالنے کی درخواست  آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر کے قرضے کا پراسس تیز کیا جائے،آرمی چیف جنرل باجوہ کی امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین سے ٹیلیفونک گفتگو

راولپنڈی (ویب نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکا سے پاکستان کیلئے قرض کی رقم جلد جاری کرنے…

آئی ایم ایف کے پاکستان کی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پر اعتراضات،6 ارب ڈالر پر ورچوئل مذاکرات میں پیر تک توسیع آئی ایم ایف کے بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر بھی تحفظات،مذاکرات کی کامیابی پر قرض ملے گا،ذرائع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے پاکستان کی طرف سے حالیہ ٹیکس ایمنسٹیس سکیم ، پیٹرول…

قرض مانگنے والوں کی عزت نہیں ہوتی، ہمیں معیشت کو مضبوط بنانا ہوگا، عمران خان اپنی ایکسپورٹ بڑھانی ہوں گی جس کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو ملکی صنعتوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں

سمال اور میڈیم انڈسٹریز کیلئے پالیسیاں لے کر آئے ہیں،رکاوٹیں ختم کر دیں، اب پاکستان تیزی سے اوپر جائے گا…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔