نیویارک(صباح نیوز) دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 215  جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 30لاکھ سے زائد ہو گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق     دنیا بھر میں عالمی وبا سے ہلاکتیں  2لاکھ 28ہزار 215ہو گئیں ، 30 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا کا […]

جدہ  (صباح نیوز) مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو 8رمضان سے کھولنے کا اعلان کر دیا گیا جس کے بعد سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے آنے والے لوگوں کے لئے احتیاطی تدابیر کا اعلان کر دیا گیا  ۔ اس حوالے سے وزارت حج و عمرہ کی جانب سے […]

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان   نے کہا ہے کہ  لاک ڈائون کا فیصلہ امیروں نے کیا ،غریب آدمی  کا سوچا ہی نہیں لیکن کورونا امیر اور غریب میں فرق نہیں کرتا، اگر کورونا غریبوں کی بستی میں جائے گا تو امیروں تک بھی پہنچ جائے گا۔اسلام آباد میں […]

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک بھرمیں کورونا وائرس نے جمعرات کو مزید 18افراد کی جان لے لی جس کے بعد جاں بحق افرادکی مجموعی تعداد 361ہوگئی جبکہ مزید 772 کیسز سامنے آئے ہیں، نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 16276تک جا پہنچی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات […]

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا کے کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کے اطلاق کی سفارش کی ہے۔اقلیتوں کے ساتھ برے سلوک پر بھارت کو عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا تسلسل کے ساتھ جاری ہے اور امریکا بھی بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کا کرم ہے کہ کورونا کیسز ہماری سوچ سے بہت کم ہیں، عوام کورونا  وائرس کیخلاف  بہت  تعاون کررہی ہے ، اللہ کا شکر ہے کہبہت سے ملکوں کی نسبت  ہمارے  حالات بہت بہتر  ہیں۔  امریکہ میں کورونا وائرس  […]

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے سدباب کیلئے بنائی گئی ٹائیگرز فورس کو ملک گیر سطح پر آپریشنل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ جمعرات کو  وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر عثمان […]

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف  پاکستان نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی اجازت دے دی۔  جمعرات کو  سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان میں عام انتخابات اور نگرا ن سیٹ اپ کے قیام سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 میں ترمیم کی اجازت […]

کراچی(صباح نیوز) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ایک ارب16کروڑ27لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوااور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق24اپریل کوختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر17ارب30کروڑ3لاکھ ڈالرزسے بڑھ کر18ارب46کروڑ30لاکھ ڈالرزپر پہنچ گئے۔ اعداد وشمار کے مطابق اس دوران مرکزی بینک کے ذخائرایک […]

اسلام آباد  (صباح نیوز) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات  سینیٹرشبلی فراز نے کہا  ہے کہ عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کے جمہوری اور سیکولرچہرے کوبے نقاب کردیا ،کورونا کو مسلم وائرس قراردینا بیماربھارتی ذہنیت کی عکاسی ہے ۔ انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی […]