پاکستان کے ذمے واجب الادا ملکی و غیر ملکی قرضے 239.275ارب ڈالر تک جا پہنچے پاکستان کے ذمے واجب الادا انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے قرض کی مالیت7ارب84کروڑ70لاکھ دالر تک جا پہنچی ہے جو کہ جی ڈی پی کے15.4فیصد ریکارڈ کی گئی ہے
پاکستان کے ذمے واجب الادا ملکی و غیر ملکی قرضے 239.275ارب ڈالر تک جا پہنچے اسلام آباد ( ویب نیوز)…