وزیراعظم کا دورہ رنگ لے آیا، قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان قطری ہم منصب نے پاکستان کو یومیہ 3 سے 4 ہزارٹن ایل پی جی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، مصدق ملک کی تصدیق
وزیراعظم کا دورہ رنگ لے آیا، قطر کا پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان قطرسرمایہ کاراتھارٹی…