آئی ایم ایف قرض پروگرام کی شرط… قومی اداروں کی کارکردگی رپورٹ جاری نیشنل ہائی وے اتھارٹی خسارے کے ساتھ پہلے10بڑے نقصانات کا سبب بننے والے قومی اداروں میں سر فہرست
وفاقی وزارت خزانہ و اقتصادی امور کی پاکستان کے پبلک سیکٹر اداروں اور کارپوریشنوں کی کارکردگی کی رپورٹ جاری او…