عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دینے پر مریم نواز کی چیف جسٹس پر شدید تنقید چیف جسٹس صاحب کو آج قومی خزانے کے 60 ارب ہڑپ کرنے والے وارداتیے کو مل کر بہت خوشی ہوئی،مریم نواز
لاہور (ویب نیوز) عمران خان کو رہا کرنے کے حکم کے بعد مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز…