سیلاب کی تباہ کاریاں، اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے پاکستان کو فوری 160 ملین ڈالر امداد دینے کی اپیل کر دی پاکستان مشکلات میں ڈوبا ہوا ہے، لاکھوں لوگ بے گھر اور سکول تباہ ہو چکے، متاثرین کے خواب چکنا چور اور ان کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں، انتونیوگوتیرس
عالمی برادری کی جانب سے یہ فنڈ 52 لاکھ لوگوں کو خوراک، پانی، صفائی، ہنگامی تعلیم، تحفظ اور صحت کی…