گاڑیوں پر رجسٹریشن کے دوران پانچ سو روپے کی ریڈیو فیس مقرر کرنے کی تجویز دے دی گئی غیر مجازافرادکی جانب سے ریڈیو پاکستان کی عمارتوں میں سینما گھر بنانے کے لئے غیر قانونی معائنوں کا نوٹس
سینیٹ خصوصی کمیٹی کا کنوئنیرسینیٹر عرفان صدیقی کے صدارت میں اجلاس غیر مجازافرادکی جانب سے ریڈیو پاکستان کی عمارتوں میں…