آزاد کشمیر محکمہ برقیات(نارتھ) نے بجلی کی خرید کے مقابلے میں کم فروختگی ظاہر کرکے حکومت کو نقصان پہنچایا، پبلک اکائونٹس کمیٹی آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے نقصان کے حوالے سے تھرڈ پارٹی ویلیوایشن کی ہدایت کر دی ہے
مظفرآباد (ویب نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے محکمہ برقیات(نارتھ) کے حسابات کی جانچ پڑتال…