حکومت کی مذاکرت کی کوئی نیت نہیں، یہ کہتے کچھ اور کر تے کچھ ہیں، شاہ محمود قریشی ہم نے بات چیت سے کبھی انکار نہیں کیا مگر پہل حکومت کرتی ہے، ڈائیلاگ کرنا چاہتے ہیں تو بتائیں اس کا ایجنڈا کیا ہوگا؟
آصف زرداری نے کہا مذاکرات غیر مشروط ہونے چاہئیں، یہ خوش آئند ہے، ملک کو بھنور سے نکالنے کیلئے پہلی…